اہم خبریں

’’نواز شریف واپس آئیں گے تو جیل جائیں گے‘‘ ن لیگی رہنما کا اپنے ہی قائد کے حوالے سے بڑا دعویٰ!

پاکستان (نیوز اویل)، ن لیگی رہنما اور سینئر رکن اسمبلی شاہد خاقان عباسی نے ایک ٹی وی پروگرام میں یہ کہہ دیا کہ نواز شریف واپس آئیں گے تو جیل جائیں گے ۔ شاہد خاقان عباسی نے اینکر اور ہوسٹ وسیم بادامی سے گفتگو کرتے ہوئے یہ کہہ دیا کہ نواز شریف وطن واپس آئیں گے تو جیل جائیں گے۔

ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےشاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ہم نے پاکستان تحریک انصاف کو حکومت سے نکالا تھا اور وہ تو اسمبلی ہی چھوڑ کر بھاگ گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پہلے میں بھی اسی حق میں تھا کہ فوراً سے الیکشن کروا دیے جائیں ۔ لیکن اب یہ بات سمجھ میں آ رہی ہے کہ اسمبلیاں اگست 2023 تک اپنی مدت پوری کرینگی اور اس کے بعد عام انتخابات کروائے جائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف اپنی خالی نشتوں پر الیکشن نہیں لڑے گی تو کوئی اور لڑے گا ہم لوگ پوری کوشش کریں گے کہ عوام کو ریلیف دیا جا سکے ورنہ پچھلی حکومت نے تو کچھ نہیں چھوڑا اور قرضے لیے ہیں۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago