پاکستان (نیوز اویل)، عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا اہم پروجیکٹ جس پر نواز شریف نے کام شروع کیا تھا وہ عمران خان نے چوری کیا ہے کیوں کہ اس پراجیکٹ پر کام 2013 میں ہی شروع ہو گیا تھا تو کیسے عمران خان یہ کہہ سکتے ہیں کہ انہوں نے اسے شروع کرایا ہے ۔
عثمان بزدار نے راوی پرو کے حوالے سے عدالت میں بیان دیا ہے کہ یہ پروجیکٹ نواز شریف کا ہے ۔ وزیراعظم عمران خان نے راوی ریور فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ اسکیم کا آغاز کیا ہے جس پر عثمان بزدا کا کہنا ہے کہ یہ پروجیکٹ نواز شریف کا تھا یہ عمران خان کا نہیں ہے نواز شریف صاحب نے 2013 میں اس پروجیکٹ پر کام کرنا شروع کیا اور 2016 میں لاہور کے لیے اسے ایک اہم ڈویلپنگ پلان کا حصہ بنایا گیا تھا اور تب لاہور ہائی کورٹ نے اس پروجیکٹ پر کام رکوا دیا تھا لیکن حال ہی میں سپریم کورٹ نے اس کی اجازت دے دی ہے۔
عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ اب وزیراعظم اس پروجیکٹ کو اپنے نام سے پیش کر رہے ہیں جب کہ یہ ان کا نہیں ہے کیونکہ عمران خان اس قابل نہیں ہیں کہ وہ اس قسم کے پراجیکٹ پر کام کر وا سکیں۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…