پاکستان (نیوز اویل)، جاوید لطیف نے حال ہی میں میڈیا سے گفتگو کی ہے اور پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے بہت سے حیران کن انکشافات کر ڈالے ہیں اور انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ: ”وہ جو لوگ ہمیں یہ
کہہ کر ڈراتے تھے اور دباؤ میں لانے کی کوشش کرتے تھے اور کہتے تھے کہ اگر فوری طور پر تحریک عدم اعتماد کے ذریعے عمران خان کو وزیراعظم کی کرسی سے نہ ہٹایا گیا اور حکومت میں نہ آئے تو فلاں آکر کرسی پر بیٹھ جائے گا تو اب میں بتا دوں ایسا کوئی
نوٹس نہ تھا نہ ہم نے لیا تھا لیکن ہم لوگ تو پابند تھے اتحادی جماعتوں کے فیصلوں اور حکم کے
، ساتھ ہی ساتھ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو اب پاکستان آنا ہوگا ، انہیں اب پورا سچ بولنا ہو گا ، میاں
نواز شریف کو پاکستان آنا ہو گا اور وہ پاکستان آئیں گے اور پاکستان کو بچائیں گے ، ہمیں ڈرایا گیا کہ اگر عمران خان کو نہ ہٹایا گیا تو کوئی اور آ جائے گا ۔ اور ان کا کہنا تھا کہ ضمنی انتخابات میں بھی ایک بڑی سازش کی گئی ہے ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…