پاکستان (نیوز اویل)، شیخ رشید نے ہمیشہ کی طرح مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ اور پاکستان پیپلز پارٹی کی سیاست کا اختتام چل رہا ہے۔
شیخ رشید کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ نون کی سیاست آخری سانسیں لے رہی ہے اور یہ نسلہ ٹاور کی طرح گر جائے گی پاکستان پیپلز پارٹی کی سیاست بھی گرنے ہی والی ہے اور ان کا کوئی نام و نشان بھی نہیں ہوگا ۔ ان کا کہنا تھا کہ اب یہ سارے گندے مل کر اسلام آباد میں جمع ہو رہے ہیں تو یہ جمع ہوتے رہیں انہیں حکومت سے کوئی فرق نہیں پڑے گا کیونکہ انہی میں سے لوگ ہیں جو حکومت کے ساتھ ہیں۔
شیخ رشید کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ اگر عوام عمران خان کا ساتھ دے تو مہنگائی کا خاتمہ ہو جائے گا اور ملک کی معیشت بہتر ہو گی اور ملک ترقی کرنے لگے گا اور حکومت بجلی اور گیس کے مسائل حل کرنے کی کوشش کر رہی ہے اور ان کا کہنا تھا کہ نہ تو عمران خان اور نہ ہی میں جھوٹے میڈیکل بنا کر ملک سے بھاگنے والوں میں سے نہیں ہیں۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…