اہم خبریں

نواز شریف کی پہلی میڈیکل رپورٹ کس نے بنائی تھی؟ نون لیگ نے کبھی بھی نہیں کہا کہ نواز شریف چل پھر نہیں سکتے، نون لیگ کے عطا تارڑ کا تہلکہ خیز انکشاف!

پاکستان (نیوز اویل)، عطا تارڑ جو کہ مسلم لیگ نون کے مرکزی رہنما ہیں ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی پہلی رپورٹ تیار کی گئی تھی وہ ہم نے تیار نہیں کی تھی بلکہ حکومت نہیں کروائی تھی۔

عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ نواز شریف صاحب کی پہلی میڈیکل رپورٹس حکومت نہیں بنوائی تھی اور اس پر دو حکمت عملی تیار کی گئی تھی وہ حکومت کی طرف سے ہی تھی ہم نے تو کبھی نہیں کہا کہ نواز شریف چل پھر نہیں سکتے ان کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف جلد ہی ضرور واپس آئیں گے اگر انہوں نے یہ ارادہ کرلیا ہے کہ وہ واپس آئیں گے تو جلد ہی واپس آئیں گے۔

پاکستان پیپلز پارٹی اور نون لیگ کی مل کر حکمت عملی کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ سیاست میں دوریاں بھی آتی ہے لیکن ہم چاہتے ہیں کہ اب سیاست نزدیکیاں بڑھیں اور مل کر لائحہ عمل تیار کیا جائے حکومت کو اقتدار میں آئے ساڑھے تین سال ہو گئے ہیں اور ان ساڑھے تین سالوں میں مہنگائی کے علاوہ اور کچھ نہیں ہوا معیشت بھی گری ہی ہے جبکہ نواز شریف کے دور میں میگا پروجیکٹس سامنے لائے گئے بجلی کے حوالے سے کافی اقدامات کیے گئے لیکن اس حکومت نے کسی قسم کے میگا پروجیکٹ میں کوئی کوشش نہیں کی۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

6 days ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

1 week ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago