اہم خبریں

نون لیگ میں آئندہ وزیراعظم بننے کے لیے امیدوار کون ہوگا؟ نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کا بیان سامنے آگیا!

پاکستان (نیوز اویل)، نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز شریف نے جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم شہباز شریف کو آئیندہ وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں اس کے علاوہ انہوں نے نواز شریف کی صحت کے حوالے سے بات چیت کی۔

حسین نواز شریف کا کہنا تھا کہ والد صاحب کی صحت کے حوالے سے کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ان کی حالت ایسی نہیں ہے کہ وہ پاکستان آ سکیں اور حکومت نے یہ پرانی ویڈیو پہلے کیوں منظرعام پر نہیں آنے دی اور نواز شریف کی فیکٹری وزٹ میں ایسی کون سی بات ہے جسے بڑھا کر نون لیگ کے خلاف سازش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے یاد رہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ کے بارے میں نیا سچ سامنے آگیا ہے حال ہی میں یہ بات سامنے آئی تھیں کہ لاہور ہائی کورٹ میں پیش کرنے والی میڈیکل رپورٹ نہیں تھی بلکہ ڈاکٹر شال کی گئی اوبزرویشن تھی جو انہوں نے نواز شریف کی حالت کو دیکھتے ہوئے کی ۔

گزشتہ دنوں لاہور ہائی کورٹ میں ایک میڈیکل رپورٹ پیش کی گئی تھی جس میں نواز شریف کی حالت بہت خراب ہونے کا ذکر کیا گیا تھا اور اس میں ڈاکٹر شال کا کہنا تھا کہ نواز شریف شدید ذہنی دباؤمیں ہیں۔ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ میں ڈاکٹر شال کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو “ٹاکا سوبو ” نامی بیماری لاحق ہے۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

1 week ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

2 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago