پاکستان (نیوز اویل)، آپ کو یہ سن کر بہت زیادہ حیرانی ھوگی کہ نوڈلز میں ٹماٹر ڈالنے سے بھی کسی کی م و ت ہو سکتی ہے کیونکہ یہ بہت انوکھی سی بات ہے اور ہم میں سے اکثر لوگ ایسا کر چکے ہیں ،
یہ خبر انڈیا کی ایک ریاست میں سامنے آئی ہے جہاں پر 27 سالہ لڑکی ایسا کرنے پر جا ن سے ہاتھ دھو بیٹھی ہے ، ممبئی میں 27 سالہ لڑکی جس کا نام ریکھا ہے وہ حادثاتی طور پر نوڈلز میں ز ہر یلے ٹماٹر ڈالنے کی وجہ سے زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھی ہے ،
ریکھا نے چوہوں کو ما ر نے کے لیے ٹماٹروں میں ذ ہ ر ڈال کر رکھا تھا اور یہ ایک ہفتہ پہلے کی بات تھی اور اس نے ٹی وی دیکھتے ہوئے بے دھیانی کی اور وہی ز ہ ر والے ٹماٹر اپنی ہی نوڈلز میں ڈال کر کھا گئی جس کے
بعد اسے ہسپتال لے جایا گیا لیکن اس کی ج ا ن نہیں بچ سکی اور ڈاکٹر کے ذ ہ ر کھانے کی تصدیق کے بعد جب اصل معاملہ سامنے آیا تو یہ بات سامنے آئی کہ ریکھا نے نوڈلزز میں ز ہر یلے ٹماٹر ڈال لیے تھے ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…