پاکستان ( نیوز اویل) ، وسیم بادامی کا شمار پاکستان کے نامور اینکر میں ہوتا ہے اور پاکستان میں شاید ہی کوئی ہو جو ان کو نہیں جانتا اور وہ آج ٹی وی کی ایک مشہور شخصیت ہیں ، حال ہی میں انہوں نے ایک پروگرام نے شرکت کی
نوکری لینے گیا تو دروازے سے ہی واپسی بھیج دیا تھا .. غربت میں وسیم بادامی نے بس میں اللہ سے کیا دعا مانگی جو 4 سال بعد چینل نے خود نوکری پر رکھا؟

جس میں ان کے اس مقام پر پہنچنے کی مشکلات کے بارے میں پوچھا گیا تو اس وقت انہوں نے بتایا کہ جب وہ پہلی بار ایک مشہور ٹی وی چینل میں اڈیشن کے لیے گئے تو اس وقت ان کو چینل کے باہر سے ہی بھاگا دیا گیا ، ان کا کہنا تھا کہ
وہ نیوز کاسٹر کے لیے اڈیشن دینے کے لیے گئے تو وہاں پر شفٹ انچارج نے ان سے پوچھا کہ تم یہاں پر کیا کر رہے ہو تو انہوں نے کہا کہ میں بھی ٹی وی میں خبریں پڑھنا چاہتا ہوں اس وقت میں اڈیشن کے لیے آیا ہوں تو اس نے پہلے تو مجھے