اہم خبریں

نکال باہر کیا ، شوہر کی برابری کرنا دپیکا کو مہنگا پڑ گیا ، زندگی کا بڑا جھٹکا مل گیا

نکال باہر کیا ، شوہر کی برابری کرنا دپیکا کو مہنگا پڑ گیا ، زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا مل گیا. اپنے شوہر رنویر سنگھ کے برابر معاوضہ مانگنے پر سنجے لیلا بھنسالی نے اداکارہ دپیکاپڈوکون کو اپنی نئی فلم سے نکال دیا۔

بالی ووڈ ہنگامہ کے مطابق لوگ سنجے لیلا بھنسالی کی چوتھی فلم ’بیجو باورا‘ میں بھی رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون کو اکٹھے دیکھنے کے متمنتھے۔قبل ازیں وہ سنجے لیلا بھنسالی کی فلموں رام لیلا، باجی راؤ مستانی اور پدماوت میں اکٹھے جلوہ گر ہو چکے ہیں، تاہم چوتھی فلم میں دپیکا نے رنویر سنگھ کے برابر معاوضہ مانگ لیا۔

رپورٹ کے مطابق بیجو باورا 1952ءمیں بننے والی کامیاب فلم ہے جسے سنجے لیلا بھنسالی دوبارہ بنا رہے ہیں۔ اصل فلم میں بھارت بھوشن اور مینا کماری نے مرکزی کردارادا کیے تھے جو اب رنویر سنگھ اور ان کی اہلیہ دپیکا پڈوکون ادا کرنے والے تھے۔

تاہم ذرائع کے مطابق دپیکا پڈوکون نے اس بار دوٹوک کہہ دیا کہ وہ رنویر سنگھ سے نہ ایک پائی کم لیں گی اور نہ ایک پائی زیادہ۔جس پر انہیں فلم میں کاسٹ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

Muhammad Kashif

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

6 days ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

1 week ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago