اہم خبریں

“نکلا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی ، اک شخص سارے شہر کو بدزبان کر گیا ۔۔۔” نامور پاکستانی کالم نگار کا عمران خان پر تہلکہ خیز تبصرہ!

پاکستان (نیوز اویل)، وجاہت علی ایک نامور پاکستانی کالم نگار ہیں جو کہ بیرون ملک سے میں مقیم ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں عمران خان کے حوالے سے اپنے ایک کالم میں حیران کن تبصرہ کیا ہے جس کا عنوان کچھ یوں ہے “نکلا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی ، اک شخص سارے شہر کو بدزبان کر گیا ۔۔۔”۔

 

 

وجاہت علی اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ جو فلم 10 اپریل کو بنائی گئی ہے اس نے تمام فلموں کے ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں اور اسے اب تک کی سب سے لمبی فلم ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہو گیا ہے کیونکہ اس سیاسی فلم سے پہلے تو ایک فلم قلوپطرہ کو سب سے زیادہ لمبی فلم ہونے کا اعزاز حاصل تھا جو کہ 4 گھنٹے سے زائد وقت کی تھی لیکن ہمارے سیاستدانوں نے تو کمال ہی کر دیا اور قانون کی تو اچھی کھاسی پھینٹی لگا چھوڑی ۔

 

 

وہ مزید لکھتے ہیں کہ عمران خان کا تو دور حکومت ہی تین سال سات مہینے کی اس فلم اور پھر 14گھنٹے کے اس آخری سین پر مشتمل تھا اور اس سارے وقت میں فلم کے ڈائریکٹر اور ہیرو کے فین فالوورز کو ایسا سحر زدہ کر دیا تھا کہ اب ان فالوورز میں کسی قسم کی تہذیب، اخلاقیات، یہ ہی اچھے اوصاف و کردار باقی رہ گئے ہیں ۔

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

1 day ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago