اسلام آباد: آل کراچی ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن (اے کے آر اے) کے وفد نے اسلام آباد میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف محمود گوریا سے ملاقات کی۔
نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر نے یکم جولائی سے ریستورانوں کو ڈائن ان خدمات کی اجازت دے دی۔
