ترجمان کرکٹ آسٹریلیا نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں ، ہم نیوزی لینڈ سے بھی اطلاعات کا تبادلہ کریں گے اور دیگر سیکیورٹی ایجنسیز سے بھی اطلاعات حاصل کریں گے ، جلدز بازی میں دورہ پاکستان سے متعلقفیصلہ نہیں کریں گے ۔
ان کا کہناتھا کہ سیکیورٹی ماہرین کا مشورہ بہت اہم ہو گا ۔آسٹریلیا کو فروری اور مارچ میں پاکستان میں دو ٹیسٹ میچ، تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوینٹی میچز کھیلنے ہیں۔ آسٹریلیا نے 1998 کے بعد پاکستان کا دورہ نہیں کیا ہے ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…