اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیوز چینل پر موسم کی خبر کے دوران غیراخلاقی ویڈیو چل گئی، پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی نیوز چینل پر موسم کی رپورٹ کے دوران غیر اخلاقی ویڈیو چلا دی گئی جس کے بعد پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔ واشنگٹن میں ایک نجی نیوز ٹی وی پر
خاتون اینکر 6بج کر تیس منٹ پر موسم کا حال بیان کر رہی تھیں تھی تاہم اسی دوران غیر اخلاقی پر ویڈیوچھٹی سکرین چل گئی جس کا دورانیہ 13سیکنڈ تھاجبکہ اس دوران خاتون اینکر کو بھی غیر اخلاقی ویڈیو کے بارے میں علم نہ ہو سکااور موسم کے بارے میں بتاتی رہیں ۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…