اہم خبریں

ن لیگی حکومت تیار رہے! صدر عارف علوی موجودہ حکومت کے لیے کون سی مشکلات کھڑی کرنے والے ہیں۔۔۔ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے!

پاکستان (نیوز اویل)، کالم نگار اعظم خان کا کہنا ہے کہ صدر عارف علوی نون لیگ کی حکومت کو اسی دن سے سرپرائز دے رہی ہے جب سے یہ شہباز حکومت اقتدار میں آئی ہے ۔ وہ اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ صدر عارف علوی کے طرف سے سب سے پہلا سرپرائز تو شہباز شریف صاحب کے لیے یہ تھا کہ ان کی حلف برداری کی تقریب میں وہ نہیں آئے۔

شہباز حکومت کے لیے دوسرا سرپرائز یہ تھا کہ انہوں نے استعفی نہیں دیا جیسے کہ پی ٹی آئی کے کئی ارکان عمران خان کے پیچھے استعفی دے چکے ہیں اور استعفے دے رہے ہیں لیکن صدر نے ایسا کچھ نہیں کیا اور ابھی تک اقتدار سنبھالا ہوا ہے جبکہ دوسری طرف مولانا فضل الرحمن اور آصف علی زرداری دونوں ہی صدر بننے کی امیدوں پر بیٹھے ہیں ۔

یہ سوال ہر کسی کے دماغ میں ہیں اور اپوزیشن کو بھی کافی پریشان کیے ہوئے ہیں کہ صدر عارف علوی نے استعفی نہیں دیا وہ کس طرح شہباز حکومت کے لیے خطرے کا باعث بن سکتے ہیں اور کیا شہباز حکومت کو ان کو اقتدار سے ہٹانا نا بہت مشکل ہوگا۔ جیسا کہ صدر عارف علوی مسلم لیگ نون کے لیے اس وقت بھی سر درد بن گئے ہیں جب حمزہ شہباز سے خلاف نہ لیا گیا اور نون لیگ نے گورنر پنجاب اب کو ہٹانے کے لئے صدر کو درخواست دائر کی جس پر صدر نے فوری عمل نہیں کیا اور حمزہ شہباز سے ابھی تک حلف نہیں لیا جا سکا اور آئینی ماہرین کا کہنا ہے کہ صدر ہر قانون سازی میں تاخیر کر کے وزیراعظم کے لیے بہت بڑی مشکلات کھڑی کر سکتا ہے۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

1 day ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago