مسلم لیگ ن سندھ میں استعفوں کی صورت میں مفتاح اسماعیل سے اظہار یکجہتی کا سلسلہ جاری ہے۔مزید چار استعفوں کے ساتھ اب تک نو عہدیدار مستعفی ہوچکے ہیں ہیں۔
تفصیلات کے مطابق مفتاح اسماعیل سے اظہار یکجہتی کیلئے مسلم لیگ ن سندھ میں استعفوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ وائس چئیرمین عبداللطیف نیازی عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں جبکہ جنرل سیکریٹریضلع غربی سردار محمد نذیر نے بھی استعفی دے دیاہے۔ اس کے علاوہ صدر ڈسٹرکٹ کیماڑی ظہیر جہانگیری مستعفی ہوگئے ہیں
جبکہ ایڈیشنل جنرل سیکریٹری کیماڑی راجہ عمران بھی مستعفی ہو گئے ہیں۔ اس سے قبل ن لیگ کے پانچ رہنما بھی اپنے استعفے دے چکے ہیں۔ن لیگ سندھ کے اب تک نو عہدیدار مستعفی ہوچکے ہیں ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…