پاکستان (نیوز اویل)، مسلم لیگ نون کے منتخب نمائندے جلیل احمد شرقپوری نے عمران خان کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا ہے ۔
یاد رہے جلیل احمد شرقپوری پاکستان تحریک انصاف کے ہی رکن تھے اور یہ بھی منحرف ارکان میں شامل تھے اور اس کے بعد انہوں نے مسلم لیگ نون کا جانے کا فیصلہ کیا تھا اور مسلم لیگ نون کے ساتھ جانے کے فیصلے مسترد کرتے ہوئے انھوں نے کہا ہے کہ کہ وہ عمران خان کا ساتھ تھے عمران خان کے ساتھ ہیں اور عمران خان کے ساتھ ہی رہیں گے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے اپوزیشن کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے ہوئے اور تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرنے کے آئین کو کالعدم قرار دے دیا گیا ہے اور کل صبح قومی اسمبلی کا اجلاس بلایا گیا ہے جس میں تحریک عدم اعتماد ایک اہم ایجنڈے کے طور پر پیش کی جائے گی اور تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ووٹنگ کی جائے گی اور اس حوالے سے اپوزیشن کافی پر اعتماد نظر آرہی ہے اور ان کو یقین ہے کہ وہ اپنے ووٹ پورے کر لیں گے۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…