پاکستان (نیوز اویل)، ایم کیو ایم رہنما نے شہباز شریف سے ان کے وزیر اعظم بنتے ہی شکوہ کر ڈالا ۔
ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کو ان کا نام بھی لینا چاہیے تھا اور ان کی پارٹی نے بھی شہباز شریف کو وزیراعظم کی کرسی پہ بیٹھانے میں مدد کی ہے اور شہباز شریف کو ان کی پارٹی کا بھی ذکر کرنا چاہیے تھا انہیں نے کہا کہ نون لیگ اور پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاق سندھ کی سطح پر ایم کیو ایم سے معاہدہ کیے ہیں لیکن اب ان۔کا ذکر نہیں کیا ان کا ذکر کرنا بہت ضروری تھا۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…