Categories: اہم خبریں

وزیراعظم شہباز شریف کے لیے بڑا عالمی اعزاز، اقوام متحدہ نے اہم ترین عہدہ سونپ دیا

پاکستان (نیوز اویل)، موزیراعظم شہباز شریف کے لیے بڑا عالمی اعزاز، اقوام متحدہ نے اہم ترین عہدہ سونپ دیا ، اقوام متحدہ کی تنظیم سی۔او۔پی۔27 جو کہ موسمیاتی تبدیلیوں اور مسائل کے حل سے متعلق ایک

 

 

 

تنظیم ہے اس نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو اپنا نائب مقرر کیا ہے اور اس کا باقاعدہ طور پر اعلان کر دیا ہے۔ یہ پاکستان کے لیے بہت زیادہ اعزاز کی بات ہے کیونکہ اقوام متحدہ کے 195 ممالک میں سے

 

 

 

پاکستان کو اس اعزاز سے نوازا گیا ہے ، یاد رہے کہ اس تنظیم کی صدارت ابھی مصر کے پاس ہے
اور پاکستان کے لیے تو یہ ایک بہت ہی زیادہ اعزاز کی بات ہے اور اب گول میز کانفرنس کے لیے بھی وزیراعظم

 

 

 

شہباز شریف کو بلایا گیا ہے جو کہ اگلے سال ہو گی اس کے علاوہ بھی مصر کے صدر نے وزیراعظم شہباز شریف کو دعوت دی ہے جس کے بعد شہباز شریف کا مصر کا

 

 

 

دورہ بھی متوقع ہے اور ابھی اس تنظیم کے 27 ویں اجلاس کے لیے ہی وزیراعظم شہباز شریف کو مصر کے صدر نے بلایا ہے

 

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago