اہم خبریں

وزیراعظم عمران خان اگلے جلسے میں کن اتحادیوں سے حکومتی اتحاد ختم کرکے انہیں “بے نقاب” کرنے والے ہیں۔۔۔۔ اہم پارٹی رہنما کا تہلکہ خیز انکشاف!!!

پاکستان (نیوز اویل)، اجمل جامی نے ایک ٹویٹ کیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ یہ بات نوٹ کر لیں اور اسے یاد رکھ لیں اور یہ بات بھی جائیں گے عمران خان ان ایسے اتحادیوں سے بلیک میل ہو جائے گا۔

اجمل جامی کا کہنا تھا کہ یہ ان اتحادیوں کی غلط فہمی ہے کہ ان کے اس طرح کے رویے کی وجہ سے اور اس طرح کی حرکتوں کی وجہ سے عمران خان بلیک میل ہو جائے گا ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان فرنٹ پکڑے جائیں گے اور ہو سکتا ہے کہ اگلے ہی جلسے میں ان اتحادیوں سے حکومتی اتحاد ختم کرکے انہیں بے نقاب کر دیں ۔

یار ہے وزیراعظم عمران خان آج کل کا جلسے سے خطاب کر رہے ہیں کل بھی انہوں نے پنڈی میں ایک جلسے سے خطاب کیا تھا ہم نے اعلان کیا ہے کہ وہ 27 مارچ کو اسلام آباد میں ڈی چوک میں ایک بڑا جلسہ کریں گے جس میں دس لاکھ کے قریب لوگ شرکت کریں گے اور یہ بات سامنے آرہی ہے کہ اس 27 مارچ کے جلسے کے بعد ہی عدم اعتماد کے حوالے سے ووٹنگ کی جائےگی۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago