وزیر اعظم عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو ایڈیشنل آئی جی پی حیدرآباد ریجنل جمیل احمد کے خلاف “مالی اور اخلاقی بدعنوانی ، اختیارات کے غلط استعمال اور ناپسندیدہ سرگرمیوں” کے خلاف کارروائی کرنے کا حکم دیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو ایڈیشنل آئی جی حیدرآباد کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا حکم دے دیا۔
