اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے عالمی یوم ماحولیات کی میزبانی کرنا پاکستان کے لئے اعزاز قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ان کے خیبر پختونخوا حکومت کے دور میں ہوا جب انہوں نے ایک ارب پودے لگانے کا فیصلہ کیا۔
وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام کی تقریب سے خطاب کیا۔
