اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پاکستان مسلم لیگ قائد (مسلم لیگ ق) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی کو وفاقی وزیر برائے آبی وسائل کے عہدے پر تعینات کردیا۔
وزیراعظم عمران خان نے مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الٰہی کو وفاقی وزیر برائے آبی وسائل کے عہدے پر تعینات کردیا۔
