پاکستان (نیوز اویل)، حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اس وقت نگران وزیر اعظم کے لیے حکومت کو خط لکھ رہے ہیں اور اس کے علاوہ وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن لیڈر سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ ان سے مشاورت کر کے نگران وزیراعظم بنایا جائے ۔
وزیراعظم عمران خان نے نگران وزیراعظم کے لیے اپوزیشن کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا!

یاد رہے ابھی کچھ سے کچھ دیر پہلے اسمبلیاں تحلیل کر دی گئی ہیں اور صدر مملکت عارف علوی نے بھی اس تجویز پر دستخط کر دیے ہیں جس کے بعد آپ ملک میں عام انتخابات ہوں گے۔