اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے دولت کی تخلیق اور لوگوں کی قوت خرید کو بہتر بنانے کے لیے معاشرے کے غریب اور کمزور طبقات کو غربت سے نکالنے کے لئے ایک جامع حکمت عملی تیار کی ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ لوگوں کی قوت خرید کو بہتر بنانے کے لئے معاشرے کے غریب طبقے کو اوپر اٹھانا ہوگا۔
