اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت سندھ ترقیاتی فنڈز کی تقسیم کرے تاکہ صوبے کے نظرانداز علاقوں میں بھی ترقیاتی سکیمیں شروع کی جاسکیں۔
وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی کہ حکومت سندھ ترقیاتی فنڈز کو صوبے کے نظرانداز کیے گئے علاقوں میں خرچ کرے۔
