پاکستان (نیوز اویل)، سابقہ چیئرمین کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی پر جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے ۔
نجم سیٹھی پر جرمانہ عائد کرنے کی وجہ ان کی وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے بارے میں نامناسب باتیں تھیں انہوں نے عمران خان اور ان کی اہلیہ پر بے بنیاد الزامات لگائے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے نجم سیٹھی پر بے بنیاد الزامات لگانے کے جرم میں ان پر 15 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا ہے انہوں نے عمران خان اور ان کی اہلیہ کی نجی زندگی کے حوالے سے غلط بیانی کی تھی اس صحافی نجم سیٹھی پر بے بنیاد پر درخواست دینے پر 15 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے ۔
نجم سیٹھی کی طرف سے درخواست دی گئی تھی جس میں انہوں نے ہرجانے کا کیس ختم کرنے کی درخواست کی تھی جس پر وزیراعظم عمران خان کے وکیل کی طرف سے اس درخواست کی مخالفت کی گئی تھی جس پر عدالت نے ہرجانے کے معافی کی درخواست مسترد کردی اور سابق چیئرمین کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی کو 15 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…