اہم خبریں

وزیراعظم عمران خان کو بڑی تکلیف پہنچانے والی ہوں، ریحام خان کا تہلکہ خیز بیان سامنے آگیا!

پاکستان (نیوز اویل), وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ یہ ریحام خان نے سوشل میڈیا پر ایک ٹویٹ کی ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ میں وزیراعظم عمران خان کو بڑی تکلیف پہنچانے والے ہو۔

ریحام خان نے یہ بات ایک ٹی وی شو میں کی اور بعد میں ٹوئٹر پر اسے شیئر بھی کیا ریحام خان کا کہنا تھا کہ مجھ پر حملہ ہوا اور اس وقت اس سڑک پر 16 کمرے بنتے تو اس کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے ہے عمران خان خود کو ہی سب کچھ مانتے ہیں فال نکلواتے ہیں ان کا سارا یقین تو طوطوں پر ہے ان کا کہنا تھا کہ ایسا بندہ ایک پورے ملک کو کیسے چلا سکتا ہے ۔

یاد رہے کہ ریحام خان سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو دکھائی دیتی ہیں اور گزشتہ دنوں انہوں نے ایک ٹویٹ کی تھی جو کافی وائرل ہوئی تھی ریحام خان نے ٹویٹ کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ سونا ایک لاکھ پچیس ہزار آٹھ سو روپے تولہ۔۔۔ اسلام نے مردوں پر حرام کیا تھا ، عمران خان نے عورتوں پر بھی حرام کر دیا ہے۔اس بات کو لے کر سوشل میڈیا صارفین نے ریحام خان پر کافی تنقید کی ہے کچھ کا کہنا تھا کہ آپ کا آئی کیو لیول بہت تھوڑا ہے جو آپ کو یہ نہیں پتا کہ سونے کی قیمت کو کم یا زیادہ عمران خان نے نہیں کرنا بلکہ انٹرنیشنل لیول پر سونے کی قیمت کم یا زیادہ ہوتی ہے ۔ ایک صارف کا کہنا تھا کہ آپ کے پاس تو سونا بہت ہے آپ کو فکر کرنے کی کیا ضرورت ہے ۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago