پاکستان (نیوز اویل)، مسلم لیگ نون کے رہنما محمد زبیر نے حیران کن انکشاف کر دیا ہے اور کہا ہے کہ عمران خان کے پاس نمبرز پورے نہیں ہیں انہوں نے کہا کہ عدم اعتماد کے لئے فیصلہ کرنے میں تاخیر اس لیے ہی کی جا رہی ہے کیونکہ پی ٹی آئی کے پاس نمبرز پورے نہیں ہیں ۔
ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کے پاس 179 لوگ نہیں ہیں جو ان کو ووٹ ڈالے مجھے اس لیے اب یہ اس طرح کی حرکتوں پر اتر آئے ہیں اور ہم سندھ ہاؤس میں اس طرح کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔
انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ عمران خان کو پتہ چل گیا ہے کہ اب ان کی وزارت خطرے میں ہے اس لیے وہ ٹال مٹول سے کام لے رہے ہیں اور عدم اعتماد کے حوالے سے فیصلہ کرنے میں دیر کی جا رہی ہے اور وفاقی وزرا کا اجلاس بھی نہیں بلایا جا رہا ۔ یاد رہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے بھی یہ بیان دیا ہے کہ اگر پیر کے روز تک عدم اعتماد کا فیصلہ نہیں کیا جا سکے گا تو ہم دھرنا دیں گے۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…