اہم خبریں

وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ اور خاتون اول بشریٰ بی بی کا چھوٹا بیٹا موسیٰ مانیکا گرفتار۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ اور خاتون اول بشریٰ بی بی کے چھوٹے بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز خاتون اول کے چھوٹے بیٹے موسیٰ مانیکا کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے اور تفصیلات کے مطابق موسی مانیکا اور ان کے کزن محمد احمد مانیکا کو شراب رکھنے کے جرم میں حراست میں لیا گیا ہے ۔ یاد رہے کہ محمد احمد مانیکا مسلم لیگ نون کے ایم این اے احمد رضا مانیکا کا بیٹا ہے اور ان لوگوں کے پاس سے شراب برآمد ہوئی ہے ۔

محمد احمد مانیکا اور موسی مانیکا کے ساتھ کار میں ان کا شہریار نامی ایک دوست بھی تھا اور ان کی گاڑی سے پولیس کو شراب ملی ہے اور ساتھ ہی ساتھ یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ شہریار نامی شخص نے اس وقت شراب پی رکھی تھی ۔ پولیس نے شراب قبضے میں لے کر تینوں کو گرفتار کر لیا تھا لیکن بعد میں موسی مانیکا اور محمد احمد مانیکا کو ضمانت پر رہا بھی کر دیا گیا کیونکہ اس وقت ان دونوں نے شراب نہیں پی ہوئی تھی۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

6 days ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

1 week ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago