پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ زخمی ہو گئیں ۔
وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ شدید زخمی۔۔۔ مداحوں سے جلد صحت یابی کی درخواست!!!

جمائما گولڈ سمتھ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی جس میں ان کے منہ پر چوٹیں دیکھی جا سکتی ہیں اور ناک کے اوپر بھی نیل کا واضح نشان تھا ۔ انہوں نے کوئی کیپشن نہیں دی لیکن تصویر پر موجود اموجیز سے پتا چل رہا ہے کہ انہیں یہ چوٹ اسکیٹنگ کے دوران لگی ہے ۔