پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کچھ نا مناسب الفاظ استعمال کیے تھے ۔
وزیراعظم عمران خان کی سابق صدر آصف علی زرداری کو دھمکی۔۔۔ ہائیکورٹ میں وزیراعظم کی نااہلی کی درخواست دائر!!!

وزیراعظم عمران خان م کے استعمال کی گئے نا مناسب الفاظ کی وجہ سے بلوچستان ہائی کورٹ میں ان کے ان کی نا اہلی کے لیے درخواست دائر کر دی گئی ہے ۔ یہ درخواست سابق صدر سپریم کورٹ بار امان اللہ نے دی ہے جس میں کہا گیا ہے وزیراعظم عمران خان نے آصف علی زرداری کو مارنے کی دھمکی دی ہے ۔