پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم عمران خان کے بہت پرانے اور قریبی ساتھی انتقال کر گئے ۔ پی ٹی آئی کے 25 سال پرانے کارکن تھے ۔
پی ٹی آئی کے بہت پرانے، سر گرم اور عمران خان کے قریبی ساتھی انتقال کرگئے ہیں عارف راز 25 سال پرانے پی ٹی آئی کے کارکن تھے اور انہوں نے ہمیشہ پی ٹی آئی کا ساتھ دیا ہے جن کا آج انتقال ہوگیا ہے پی ٹی آئی کے تمام رکن اسمبلی بہت دکھ کی کیفیت میں ہیں اور انہوں نے عارف راز کے خاندان سے اظہار افسوس بھی کیا ہے۔
عارف وزیر اعظم عمران خان کے قریبی ساتھی دی وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر ٹوئٹ کی ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ میں عارف راز کے انتقال کا سن کے بہت رنجیدہ ہوں انہوں نے کہا کہ وہ ہمارے جانثار ساتھیوں میں سے تھے جنہوں نے 25 سال پہلے ہمارے قافلے کا ساتھ دیا اور ہمیشہ ہمارے ساتھ رہے اور ہر طرح کے نشیب و فراز میں شانہ بشانہ کھڑے رہے ۔ ساتھ ہی ساتھ وزیراعظم عمران خان نے ان کے خاندان سے اظہار افسوس بھی کیا ان کا کہنا تھا کہ میری دعائیں اور ہمدردی عارف راز کے خاندان کے ساتھ ہیں۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…