اہم خبریں

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کی زبان کیا پھسلی، عمران خان پر ہی طنز کر گئے!

پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے غلطی سے نواز شریف کی جگہ عمران خان پر ہی طنز کر ڈالا ۔

شہباز گل میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے کہ ان کی زبان پھسل گئی اور انہوں نے کہا عدالت نے میاں صاحب کو بھگوڑا کہا تو کیا ہم عمران خان کو ایتھلیٹ کہیں ۔۔۔۔ لیکن جلد ہی ان کو احساس ہو گیا کہ وہ کیا بول رہے ہیں اور انہوں نے اپنے الفاظ فوراً سے ہی درست کر لیے ۔ اور کہا تو کیا ہم نواز شریف کو ایتھلیٹ کہیں ۔۔۔

یاد رہے کہ شہباز گل وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ہیں اور انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ شہباز شریف کو کرپشن کیسز کا حساب دینا ہو گا جب تک وہ ان تمام کرپشن کیسز کا حساب نہیں دیں گے تو ان کو تب تک اسمبلی میں تقریر کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے ان مسلم لیگ نون والوں کو چار سال بہت ڈھیل دی ہے اب مزید ایسا نہیں ہوگا ۔ اور شہباز شریف کے ملازمین کے بینک اکاؤنٹ کی ڈیٹیلز بھی سامنے آ چکی ہیں اور ان کو اب کوئی نہیں بچا سکے گا ۔ انہیں اپنی ساری کی ساری کرپشن کا حساب دینا ھے اور ان شریف برادران کو اب جیل جانے سے کوئی نہیں بچا سکے گا۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago