وزیراعظم پر احت، جاجی مظاہرے کے دوران مظاہرین کی جانب سے پتھروں سے ح، ملہ کیا گیا۔وزیراعظم ح، ملے میں محفوظ رہے، تاہم کچھ پتھر ان کے محافظوں کو لگے۔ شہری ویکسین اور دیگر پابندیوں کے خلاف احت، جاج کر رہے ہیں کینیڈا کے صوبےاونٹاریو میں جسٹن ٹروڈو کی انتخابی مہم کے دوران شہری کورونا ویکسین اور دیگر پابندیوں کے خلاف احت، جاج کررہے تھے۔
واضع ریے کہ روزمرہ کےکاموں سے پہلےکورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی دکھانے کے بل کے خلاف احت، جاج کا سلسلہ جاری ہے۔ پارلیمنٹ نے بل منظورکیا تھا جس کے تحت شہریوں کے لیے تقریباً ہرکام سے قبل کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دکھانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔بل کے تحت سنیما، شاپنگ مالز، سوئمنگ پولز، ریسٹورنٹس اور دیگر عوامی مقامات سمیت ٹرین اور ہوائی جہازکے سفرکے لیےکورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ یا کورونا ٹیسٹ کی منفی رپورٹ دکھانا لازمی قرار دیا گیا ہے
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…