پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے مریم نواز کے ٹویٹ پر جواب دے دیا شہباز گل نے بھی ٹوئٹر پر مضحکہ خیز طریقے سے مریم نواز کو جواب دیا۔
شہباز گل نے مریم نواز شریف کی گئی ایک ٹویٹ پر ان کو جواب دیا مریم نواز نے گزشتہ روز ایک ٹویٹ کی تھی جس میں ان کا کہنا تھا کہ عمران خان صاحب اب رونے دھونے کا کوئی فائدہ نہیں ہے سامان اٹھائیں اور چلتے بنیں کیوں کہ جتنی دیر آپ اقتدار سے چپکے رہیں گے اتنی دیر آپ اپنی اور عوام کی مشکلات کا باعث بنیں گے آپ عبرتناک شکست کھا چکے ہیں اب آپ کو اقتدار سے پیچھے ہٹ جانا چاہئیے۔ تو شہباز گل لے ان کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ باجی آپ نے عمران خان کو ابو کی طرح سمجھ رکھا ہے جو کبھی سامان اٹھا کر جدہ تو کبھی لندن چلتے بنتے ہیں ۔ اور اس طرح کے کسکنے کی کسی کو کانوں کان خبر بھی نہیں ہونے دیتے۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…