پاکستان (نیوز اویل)، مشیر برائے پارلیمانی امور بابراعوان کا کہنا ہے وزیراعظم کے پاس ایک سے زائد ٹرمپ کارڈ ہیں عوام کیلئے سرپرائز بھی ہے اور یہ نہیں کہ وزیراعظم عمران خان کے پاس کوئی راستہ ہی نہیں بچا بلکہ ان کے پاس تین سے چار ٹرمپ کارڈز ہیں ۔
ان کا کہنا تھا کہ ہو سکتا ہے وزیراعظم عمران خان 27 مارچ کو عوام کو بڑا سرپرائز دے ڈالیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کی بات اجلاس بلانے کے حوالے سے بالکل درست تھی کیونکہ اجلاس 14دن کے اندر اندر ہی بلایا جائےگا رولز اسی آئین کے تحت ہیں جیسے 22 مارچ کواجلاس کامطالبہ کیا گیا تھا لیکن ایسا نہیں کیا گیا اور یہ بات آئین کے خلاف ہے ان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری پر بھی یہی آئین لاگو ہوتا ہے وہ سپیکر اسمبلی کو باتیں کر رہے ہیں تو پہلے اپنا کمیٹی کا اجلاس تو بلا لیں ۔
ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کو بالکل بھی ڈر نہیں ہے اور یہ ہی وہ بالکل بھی گھبرائے ہوئے ہیں وہ صرف و صرف عوام کو سرپرائز دینے والے ہیں اور ہو سکتا ہے کہ وہ سرپرائز 27 مارچ کو ہی دے دیا جائے ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…