پاکستان (نیوز اویل)، ایچ ای سی کے چیئرمین نے یہ انکشاف کیا ہے کہ ایچ ای سی سے وزیراعظم ہاؤس یونیورسٹی کے لیے 45 ارب روپے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
وزیراعظم ہاؤس یونیورسٹی کے لیے 45 ارب روپے کا مطالبہ کیا گیا تھا، جبکہ خیبر پختونخوا کی تمام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چیئرمین ایچ ای سی کے حیران کن انکشافات!

ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس یونیورسٹی کے لیے 45 ارب کا مطالبہ کیا گیا تھا جو پورا نہیں کیا جا سکتا تھا کیونکہ ہائر ایجوکیشن کمیشن کا بجٹ اتںا تھا ہی نہیں ان کا بجٹ 30 ارب روپے سے کم تھا . انہوں نے مزید بتایا کہ خیبر پختون خان کی یونیورسٹیاں جو کہ 2013 تک اچھے طریقے سے چل رہی تھی وہ سب اب دیوالیہ ہو گئی ہیں ۔