پاکستان (نیوز اویل)، آج پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے والا ہے جو کہ پہلے ہی دیر ہو چکی ہے ، پنجاب اسمبلی کی گھنٹیاں بھی بجائی گئی تھی تاکہ تمام اراکین اسمبلی ، اسمبلی ہاؤس پہنچ جائیں جس کے
بعد مسلم لیگ نون ، ق لیگ ، پاکستان تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے تمام اراکین اسمبلی پنجاب اسمبلی پہنچ گئے ہیں ،
عدالت نے پولیس کو یہ حکم دیا ہے کہ وہ وہ صوبائی اسمبلی کے اندر نہیں جا سکتی ہے اور امن و امان کی صورتحال کو کنٹرول کریں عدالت کا کہنا ہے کہ پولیس
پنجاب اسمبلی کہتے نہیں جائے گی باہر ہی کھڑی رہے گی اور کسی بھی قسم کی ہنگامہ آرائی سے سے بچنے کے لیے تمام انتظامات پورے ہونے چاہیے ۔
جج جسٹس مزمل اختر شبیر نے سبطین خان کی درخواست پر بروز جمعہ 22 جولائی کو یہ فیصلہ سنا ہے جس کے بعد پولیس اہلکاروں کو جن کی ڈیوٹی وہاں پر متوقع تھی ان کو پورے طریقے سے بریفنگ دی گئی
ہے ،اور اس اس بات کا حکم دیا گیا ہے کہ کسی قسم کی بدنظمی نہ ہو اور ضابطہ اخلاق کی پابندی کروائی جائے اور ایک شفاف طریقے سے اجلاس مکمل ہوسکے ۔ ۔ ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…