پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعلی پنجاب کے لیے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کافی تاخیر کے بعد ابھی شروع ہو گیا ہے جس میں مونس الٰہی نے یہ انکشاف کیا ہے کہ چوہدری شجاعت پرویز الہی کا ساتھ نہیں دیں گے یعنی چوہدری شجاعت عمران خان کے امیدوار کو ووٹ نہیں دیں گے ،
وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب۔۔۔چودھری شجاعت عمران خان کے امیدوار کو ووٹ دیں گے یا نہیں۔۔۔ اہم خبر سامنے آگئی!
