کراچی: وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مراد علی شاہ کو صوبے کا کٹھ پتلی وزیراعلیٰ قرار دیتے ہوئے ان پر الزام عائد کیا کہ وہ پیپلز پارٹی کے بانیوں کے سیاسی وژن کو پس پشت ڈال کر قوم پرست سیاست کو اپناتے ہیں۔
وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مراد علی شاہ کو صوبے کا کٹھ پتلی وزیراعلیٰ قرار دے دیا۔
