اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیر کو این سی اوسی کا دورہ کیا، جہاں ڈی جی این سی او سی میجر جنرل ّصف محمود گورائیہ
نے وزیراعظم اور آرمی چیف کو کورونا کی تازہ ترین صورتحال پر بریفنگ دی، انہوں نے کورونا وباء کے سدباب، ویکسین کی فراہمی کے انتظامی امور اور منیجمنٹ اسٹریٹجیز پر بھی روشنی ڈالی، وزیراعظم نے کورونا وباء کی روک تھام کیلئے این سی اوسی کی کاوشوں کو سراہا، وزیراعظم نے صوبوں اور دیگر اداروں کی کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے کوششوں کی بھی تعریف کی، وزیراعظم نے ویکسی نیشن کے لازمی عمل کی تکمیل کیلئے تمام فریقین کو بھرپور اور ہر ممکن اقدامات اٹھانے کی ہدائیت کی، بعدازاں وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل حمودالزمان خان کی ریٹائرمنٹ پر انہیں این سی او سی کا مومنٹو پیش کیا، وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان کی وسائل کے بہترین استعمال، مثالی کوآرڈی نیشن، انتھک کوششوں اور خدمات کی تعریف کی۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…