پاکستان (نیوز اویل)، تفصیلات کے مطابق لیگی رہنماؤں نے وزیراعظم عمران خان کو مکمل سپورٹ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے ۔ وزیراعظم عمران خان نے لاہور کا دورہ کیا تھا جس میں انہوں نے دیگر لیگی رہنماؤں سے ملاقات کی تھی جن میں فیصل نیازی ، اظہر عباس اس اور دوسرے رہنما شامل تھے۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تمام کارکن مل کر چلیں اور آپس میں رابطہ رکھیں انہوں نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے جو تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے درخواست دی ہے وہ اپوزیشن کی سیاست کا اختتام ہے ہم مل کر ان کا مقابلہ کریں گے۔ ۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں 25 سال سے ان چوروں کے پیچھے پڑا ہوا ہوں اور اکیلا ان کا مقابلہ کر رہا ہوں اور ہم اب بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے تحریک عدم اعتماد ناکام ہونے والی ہے اور اپوزیشن کو منہ کی کھانی پڑے گی اور ان کو میں بتاؤں گا کہ سیاست کیا ہوتی ہے ان چوروں کے ساتھ میں وہ سلوک کروں گا کہ یہ پوری زندگی یاد رکھیں اور سب کو جیل میں ڈالوں گا
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…