کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ صوبے میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات جولائی میں ہوں گے اور آٹھویں تک جماعتوں کے امتحانات سے متعلق فیصلہ آئندہ چند روز میں کیا جائے گا۔
وزیر تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات جولائی میں لینے کا فیصلہ کر لیا۔
