اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دنیا کے مختلف حصوں میں اسلامو فوبیا اور مذہبی تعصب کے بڑھتے ہوئے رجحان کو روکنے کے لئے مشترکہ کوششوں پر زور دیا۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دنیا کے مختلف حصوں میں اسلاموفوبیا کو روکنے کے لیے مشترکہ کوششوں کی اہمیت پر زور دیا۔

وزیر خارجہ نے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر ہادی سلیمان پور سے غیر رسمی ملاقات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ای سی او کے بانی رکن ہونے کے ناطے ، پاکستان علاقائی اتحاد اور رابطے کے لئے پرعزم ہے۔