اسلام آباد: وزیر خزانہ شوکت ترین نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے بیل آؤٹ کا سہارا لینے کی وجہ ماضی کی حکومتوں کی طرف سے جمع مالی بحرانوں کی وجہ سے تدارک سے بچنا تھا۔
وزیر خزانہ شوکت ترین نے رواں مالی سال کے بجٹ پر اپوزیشن کے شوروغل کو بے بنیاد قرار دے دیا۔
