وزیر خزانہ شوکت ترین نے ملک کی معاشی نمو پر توجہ دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ، اقتصادی مشاورتی کونسل (ای ای سی) کو 12 بڑے شعبوں میں ترقی کے لئے طویل مدتی ، درمیانی اور قلیل مدتی منصوبے اور روڈ میپ تیار کرنے کا کام سونپا گیا ہے۔
وزیر خزانہ شوکت ترین نے 12 بڑے شعبوں کی ترقی کے لئے طویل مدتی روڈمیپ تیار کرلیا۔
