اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔
وزیر داخلہ شیخ رشید نے پولیس ایگل اسکواڈ کو منشیات ڈیلروں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کی ہدایت کردی۔

حزب اختلاف کی جماعتیں حکومت کو ختم نہیں کرسکتی ہیں کیونکہ وہ ملک میں غربت کے خاتمے کے لئے بھرپور کوششیں کررہی ہے۔