اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں بدامنی کے واقعات بڑھ رہے ہیں اور پی ٹی آئی کے حکومت سنبھالنے کے بعد وفاقی دارالحکومت میں نو پولیس اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔
وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ دارالحکومت اسلام آباد میں بدامنی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔
