لاہور: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے چینی گھوٹالے میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے بیٹے حمزہ کی گردن پر پھندے تنگ کردیئے ہیں ، 25 ارب روپے کی ’منی ٹریل‘ طلب کرنے کا ایک اور نوٹس جاری کر دیا۔
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے چینی اسکینڈل میں حمزہ شہباز کو 25 ارب کی منی ٹریل طلب کرنے کا ایک اور نوٹس جاری کردیا۔
