لاہور: وفاقی حکومت نے روئی کی فصل میں بڑے پیمانے پر نقصانات کے باوجود سالانہ 2.77 فیصد کی شرح نمو بڑھانے کے لئے زراعت کے شعبے کو تبدیل کرنے کے منصوبے کے تحت دو سطحی مداخلت کی حکمت عملی کا اعلان کیا ہے۔
وفاقی حکومت نے کاٹن اور دیگر فصلوں کی پیداوار کی شرح بڑھانے کے لئے نئی حکمت عملی کا اعلان کر دیا۔
